اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ہم کہتے تھے کہ ان کا بیانیہ فراڈ ہے اس وقت تنقید کی …
Read More »پہلے دن سے کہا سائفر سابق وزیراعظم کی سازش ہے۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے دن سے کہا سائفر سابق وزیراعظم کی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ایک بیان میں اعظم خان کے بیان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف چارج …
Read More »عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے …
Read More »9 مئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کیلئے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔ خورشید شاہ
اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کے لیے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جھوٹ اور فریب کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی۔ …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ خواجہ آصف
سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں علامہ اقبال چوک پر دیوار شہدا کےافتتاح کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی …
Read More »وقت آگیا ہے نوجوان سچ اور جھوٹ بولنے والوں کو پہچانیں۔ شافع حسین
لاہور (پاک صحافت) چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے نوجوان سچ اور جھوٹ بولنے والوں کو پہچانیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے پنجاب کے صدر شافع حسین نے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو شہدا کے مجسمے توڑے گئے، …
Read More »الزام خان ایک جھوٹا، منافق اور شرپسند انسان ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ الزام خان ایک جھوٹا، منافق اور شرپسند انسان ہے جس نے اپنے ذاتی مفاد اور انا کی تسکین کیلیے …
Read More »9 مئی کو پاکستان پر قبضہ کرنے اور تنصیبات پر حملہ کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ وزیر داخلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان پر قبضہ کرنے اور تنصیبات پر حملہ کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہورہی …
Read More »سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں بیٹھ کر بنائی گئی، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں بیٹھ کر بنائی گئی۔ اب کہا جارہا ہے کہ جو خواتین جیلوں میں ہیں ان پہ تشدد کیا جارہا ہے انکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جھوٹ بولتے ہوئے …
Read More »قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عامر میر
لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ قاسم کے ابا نے 9 مئی کے واقعات میں بھی 25 افراد …
Read More »