لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ کا پلندا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل کے حکومت پنجاب پر …
Read More »پیپلزپارٹی ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتی۔ بلاول بھٹو
لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جیتنے کے لیے ہر حلقے سے الیکشن لڑرہی ہے، …
Read More »جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار
مظفرگڑھ (پاک صحافت) پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ایم این اے کے گھر کسی قسم …
Read More »تحریکِ انصاف کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پارٹی رکنِ نہیں، اکبر ایس بابر
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا …
Read More »عمران خان کے پول کھولے تو انہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ عون چودھری
لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پول کھولے تو انہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عون چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا بشری بی بی کو نکاح سے …
Read More »شازیہ مری کا اپنے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری نے اپنے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے …
Read More »عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی، جھوٹ اور کرپشن پر مہر ثبت کردی۔ حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی، جھوٹ اور کرپشن پر مہر ثبت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی پر کوئی شک نہیں، تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری حکم نامہ کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے تحریری حکم نامہ میں کہا کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کا ریکارڈ جھوٹا ثابت ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بے …
Read More »عمران خان کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی، عطاتارڑ
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی۔ عمران خان نے اپنے اثاثے چھپائے، ان …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوسروں سے رسید مانگتے تھے آج خود …
Read More »