Tag Archives: جوان

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، 21 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ رات بلوچستان میں دہشتگردوں کی متعدد کارروائیوں کو ناکام بنایا، اس دوران 21 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 اور 26 اگست …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 اہلکار شہید

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، جس کے نتیجے میں 5 خوارج ہلاک اور 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 18 اور 19 اگست کی درمیانی شب پاکستان …

Read More »

پاک فوج کے افسران و جوان پاکستان کی سرزمین کو فتنہ الخوارج سے پاک کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے افسران و جوان پاکستان کی سرزمین کو فتنہ الخوارج سے پاک کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ عزیر محمود نے جوانوں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سکیورٹی فورسز کے شہید ہونے والے جوانوں میں …

Read More »

شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی شبیر بلوچ شہید کی نمازِ جنازہ گوادر میں ادا کی گئی جس میں وزیرِ داخلہ …

Read More »

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرِستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی اسد اللہ، سپاہی محمد صفیان اور این سی بی …

Read More »

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن، کیپٹن سمیت 4 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں کیپٹن محمد اسامہ شہید ہوگئے جب کہ 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ شمالی وزیر ستان واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے آئی ایس پی آر نے بتایا کہ …

Read More »

کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) کرم میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پانچ جوانوں کو اُن کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی ہارون ولیم، سپاہی انوش رفون اور سپاہی …

Read More »

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کرم (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 بہادر جوانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

لکی مروت (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کارروائی کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد …

Read More »