Tag Archives: جلسہ

علی امین گنڈاپور کہاں غائب تھے جو اچانک کے پی اسمبلی میں نمودار ہوئے؟ امیر مقام

امیر مقام

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے سربراہان پاکستان آ رہے ہیں، یہ پی ٹی آئی سے ہضم نہیں ہو رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے تو کھل کر کہہ دیا کہ بھارتی وزیرِ …

Read More »

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کرنیوالے نرمی کی توقع نہ رکھیں۔ محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے خلاف ورزی کرنیوالے نرمی کی توقع نہ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر ہیں …

Read More »

مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی، وزیراطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہورجلسے کو ناکام قرار دے دیا۔ ایک بیان میں کہا، مکمل فِری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی پاکستان بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی ،، بولے،، ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے …

Read More »

انتشار کی سیاست مسترد کر کے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر کہا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کر کے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے مزید کہا کہ عوام مہنگائی میں کمی، اپنے مسائل کا حل …

Read More »

پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسے میں ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، دانیال چوہدری

دانیال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحات) پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسے میں ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں پہ حملہ کیا گیا پتھراؤ کیا گیا پولیس افسران اور اہلکاروں کو زخمی کیا گیا۔ دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ لوگ ہر مرتبہ یقین دہانی …

Read More »

جلسے ایک نہیں 100 کریں لیکن این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

(پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی ہو یا پھر 190 ملین پاؤنڈ، جلسے ایک نہیں سو کریں ، تحریک چلائیں دھرنے دیں نہ NRO ملے گا اور نہ کرپشن پر معافی ملے گی۔ بڑھکیں مارنے کی بجائے قوم کا 190 ملین پاؤنڈ …

Read More »

امیر مقام کا پی ٹی آئی جلسے میں استعمال ہوئے وسائل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ عوام نے تحریکِ انصاف کے جلسے کو مسترد کر دیا ہے، کل کے جلسے میں غریب صوبے کے وسائل استعمال کیے گئے، جس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اسلام آباد میں امیر مقام نے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ …

Read More »

پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پرامن احتجاج یا جلسے پر یقین نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جلسے کے شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا، اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی …

Read More »

علی امین گنڈاپور 2 نمبر آدمی ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور 2 نمبر آدمی ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر یہ اس زبان میں بات کریں گے تو ہم جواب دینا جانتے ہیں، …

Read More »