Tag Archives: تقریب

پاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی مشق 2024ء کی اختتامی تقریب

(پاک صحافت) پاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی مشق 2024ء کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اختتامی تقریب کا انعقاد نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر پبی میں کیا گیا۔ پاک امریکا انفنٹری رائفل کمپنی کی مشق پہلی بار انسدادِ دہشت …

Read More »

ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 16 ماہ کی اتحادی حکومت میں اپنی سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا اگر اس وقت ہم نے ریاست کو نہ بچایا ہوتا تو پھر حالات ایسے نہ ہوتے۔ اللہ کے فضل سے وہ …

Read More »

مراد علی شاہ کی سندھ وژن کی تقریب میں بریفنگ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں سندھ وژن کی تقریب میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے 9 اسپتالوں میں جدید ایمرجنسی رومز ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ٹیلی میڈیسن نیٹ ورک سندھ کی تمام تحصیلوں میں ہے، …

Read More »

یوٹیوب نے ایرانی خواتین کے بارے میں 11 سال کے مغربی پروپیگنڈے کے بعد میرا چینل ڈیلیٹ کردیا

ماروا عثمان

پاک صحافت "پریس ٹی وی” چینل کی پروڈیوسر اور اینکر پرسن مروہ عثمان نے کہا: گزشتہ برسوں کے دوران امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے بہت سی ویب سائٹس کو مکمل طور پر بند یا ہٹا دیا گیا، ان پابندیوں کے نفاذ کی وجہ، دونوں کے درمیان فرق ہے۔ ہمارا …

Read More »

9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور میں شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں خصوصی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی …

Read More »

وفاقی حکومت کا 9 مئی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 مئی کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ہونے والی تقریب میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعے کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا مقصد عوام کو پیغام دینا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح

آبدوز

اسلام آباد (پاک صحافت) چین میں پاکستان کے لیے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آبدوز کی افتتاحی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو …

Read More »

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس میں بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔ خیال رہے کہ حلف اٹھانے …

Read More »

پاک فوج کا شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں “چاند رات “ تقریب کا اہتمام

شہداء

ملتان (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں چاند رات تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان گیریڑن میں شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں عیدالفطر کے موقع چاند رات تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں شریک شہداء کے لواحقین نے تقریب …

Read More »

انقرہ میں پاکستانی سفیر کی رہائشگاہ پر یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

انقرہ (پاک صحافت) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں یومِ پاکستان کی 84 سالگرہ کے موقع پر سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی رہائش گاہ پر پاکستان کے شایانِ شان پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس استقبالیہ تقریب میں ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یشار گیولر، وزیر تجارت پروفیسر …

Read More »