کراچی (پاک صحافت) یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے چاقو و چوبند دستے، کیڈٹس نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔ …
Read More »اللہ کے فضل سے مہنگائی میں کمی لیکر آئے ہیں، مریم نواز
(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ، آپ سب کی دعاؤں سے نوازشریف صاحب کے وژن سے ہم مہنگائی میں کمی لیکر آئے ہیں۔ آٹے کی قیمت …
Read More »بجلی کے بلند ترین بل تبدیلی سرکاری کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، احسن اقبال
نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بجلی کے بلوں سے متعلق کہا ہے کہ بجلی کے بلند ترین بل تبدیلی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نارووال میں ڈیجیٹل نارووال پروگرام کی تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ نوجوانوں …
Read More »سندھ حکومت کی جانب سے مستحقین میں سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے عوام کو سستی بجلی دینے کے مشن کے سلسلے میں مستحقین میں سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ہاؤس میں ہوم سولر سسٹم منصوبے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے …
Read More »پنجاب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر چیز میں لیڈ لے رہا ہے، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر چیز میں لیڈ لے رہا ہے لوگوں کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں پنجاب کو دیکھ کے۔میں پچھلے 5 ماہ سے آرام سے نہیں بیٹھی روزانہ 16 …
Read More »پاکستان کے لیئے فرد واحد نہیں بلکہ ایک بن کر سوچیں، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم یہ عہد بھی کریں کہ آئندہ ہم جب بھی سوچیں تو اپنے ملک کیلیے ایک قوم بن کے سوچیں ایک فرد اور شخص بن کے نہ سوچیں۔
Read More »ہر زندہ اور جیتی جاگتی قوم اپنا احتساب کرتی ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر زندہ اور جیتی جاگتی قوم اپنا احتساب کرتی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے ملک کی …
Read More »بجلی کے بلوں کا بحران ہمیں ورثے میں ملا، احسن اقبال
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کا بحران ہمیں ورثے میں ملا ہے، قوم کو اس بحران سے نکالیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے ثابت کیا کامیابی کا وسائل سے تعلق نہیں …
Read More »پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹس کو سیف سٹی بنائیں گے، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ورکنگ ویمن ہاسٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر میں نوازشریف صاحب اور شہبازشریف صاحب کو یاد نہ کروں تو یہ زیادتی ہوگی۔ سیف سٹی مسلم لیگ ن اور شہبازشریف صاحب کا "برین چائلڈ” ہے …
Read More »امریکی ریسلر جان سینا شاہ رخ خان سے مل کر خوش
(پاک صحافت) سابق امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے مل کر خوش ہوئے۔ معروف ریسلر جان سینا کی بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات ہوئی، جس کی تصویر انہوں …
Read More »