(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان انٹرویو کے دوران اپنی دوسری شادی کے بارے مین بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے دوسری شادی کے بارے میں بات کی۔ اداکارہ سے انٹرویو …
Read More »شاہ رخ خان مداحوں کی شادیوں میں شرکت کیلئے کتنی رقم وصول کرتے ہیں؟
(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کچھ دنوں قبل دہلی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پہلے دولہا کو دلہن کی تعریفیں کر کے اسے خوش …
Read More »تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی، جو مرضی کرلو تمہاری دال نہیں گلنی، عطا اللہ تارڑ
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار نہیں ہوگا جہاں بھی ہوگا ہم اس کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ لاہور میں ایف جی اے چرچ میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کرسمس کی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئیں۔ مریم نواز 8 سے 15دسمبر تک چین کے دورے پر رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر اور وزیر زراعت عاشق …
Read More »پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط
(پاک صحافت) پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں روس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور …
Read More »ملک میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر، پی ٹی آئی دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا، ملک میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا …
Read More »ہم نے لوگوں کی خدمت اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے، گورنر سندھ
(پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کے تحت راستہ نکالا جاتا ہے، ہم نے لوگوں کی خدمت کرنی ہے اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وہ روزگار سہولت پروگرام پر تہہ …
Read More »جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔ …
Read More »چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کل عہدے کا حلف اٹھائینگے
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہو گی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔ اس …
Read More »چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع
اسلام آباد (پاک صحافت) چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ خیال رہے کہ 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی۔ اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی …
Read More »