Tag Archives: تقریب

آج عوام گواہی دے رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ تھا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج عوام گواہی دے رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ تھا۔ این سی اے نے پیسے حکومت پاکستان کو دیئے لیکن انہوں نے جیبوں میں ڈال دیا۔  190 …

Read More »

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں، مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں، جیل میں نہیں روئی۔ فیصل آباد میں طلباء سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ بچوں کو جب ان کا حق اسکالر شپ کے صورت …

Read More »

اگر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہوں تمہارا ہیٹر اتاروں گی تو عوام کی خدمت کیسے ہوگی؟ مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہوں کہ تمہارا ہیٹر اتاروں گی تو عوام کی خدمت کیسے ہوگی؟ بہاولپور میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کوئی پاسبان کسی کے …

Read More »

مریم نواز کا مستحق افراد کیلئے جلد مفت زمین اسکیم لانے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق اور نادار افراد  کے لیے مفت زمین اسکیم جلد لانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں جن کے پاس زمین خریدنے …

Read More »

مریم نواز نے پاکستان کا پہلا پنجاب دھی رانی پروگرام لانچ کر دیا، دلہن کو سلامی کارڈ بھی دیا

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کا پہلا پنجاب دھی رانی پروگرام لانچ کر دیا۔ لاہور کے میرج ہال میں 51 شادیوں کے اجتماعی تقریب سے پروگرام کا آغاز ہوا اور نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن جوڑے بھی شامل تھے۔ وزیراعلیٰ نے تمام نوبیاہتا جوڑوں کو مبارکباد …

Read More »

مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی کے موجودہ حالات کو مکافات عمل قرار دے دیا

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی کے موجودہ حالات کو مکافات عمل قرار دے دیا۔ سرگودھا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ مکافات عمل ہی ہے جو آج آپ بھگت رہے ہیں۔ جس کے اپنے بچے باہر …

Read More »

ممتاز موسیقار نثار بزمی کو 100ویں سالگرہ پر آرٹس کونسل کا شاندار ٹریبیوٹ

کراچی (پاک صحافت) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی، ای ایم آئی پاکستان کی جانب سے معروف موسیقار نثار بزمی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا۔ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، معروف اداکار مصطفیٰ قریشی، معروف اداکارہ ممتاز بیگم، حسن …

Read More »

نیول چیف کی کیڈٹ کالج سانگھڑ میں بہترین تربیتی سہولتوں کی فراہمی کی ستائش

سانگھڑ (پاک صحافت) کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 28ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مہمان خصوصی کی آمد پر کیڈٹس کے چاق و …

Read More »

کوئی ماں نہیں چاہتی اس کا بچہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کرے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اسکالرشپس دینے پر شکریہ نہیں، صرف یہ چاہتی ہیں کہ طلبا انتشار کا حصہ نہ بنیں، کوئی ماں نہیں چاہتی کہ اس کا بچہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور گالم گلوچ کرے۔  فاسٹ اسلام آباد میں …

Read More »

ماہرہ خان دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ماہرہ خان

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان انٹرویو کے دوران اپنی دوسری شادی کے بارے مین بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے دوسری شادی کے بارے میں بات کی۔ اداکارہ سے انٹرویو …

Read More »