Tag Archives: تعریف

لاہور، عید کے پہلے روز آلائشیں ٹھکانے لگانے پر مریم نواز کی تعریف

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی یقینی بنانے کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی متحرک ہے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ گڑھے کھود کر جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگائی جا رہی ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین …

Read More »

آئی ایم ایف نگراں حکومت کے معاشی اقدام کا معترف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے معاون وفد نے نگراں حکومت کے معاشی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے موجودہ حکومت سے نگراں دور کی پالیسیوں پر عملدرآمد کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پرائمری سرپلس کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سخت کوشش کی …

Read More »

نواز الدین صدیقی کا چاند نواب کو پیغام

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔ نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔ …

Read More »

ہندوستان کی سب سے بڑی حقیقت تنوع ہے، اسے نظر انداز کرنے والا کبھی سچا محب وطن نہیں ہوسکتا، سابق نائب صدر حامد انصاری

حامد انصاری

پاک صحافت ملک میں آئین کے تحفظ اور جمہوریت کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے ہندوستان کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے کہا ہے کہ سیاسی فائدے کے لیے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔ دی ہندو اخبار میں اپنے ایک …

Read More »

بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکارہ عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔  انہوں نے کہا کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ڈراموں کے اچھے ہونے کا کریڈٹ پاکستان ٹیلی ویژن کو …

Read More »

امریکہ نے بلآخر فسادیوں کی حمایت قبول کر لی، ایران میں بدامنی کی آگ لگانے والے اب بے نقاب ہو رہے ہیں، یوکرین کی چوٹ کا تہران نے بدلہ لے لیا

امریکہ

پاک صحافت ایران میں رواں سال ستمبر کے مہینے میں ایک کرد لڑکی کی موت کو بہانہ بنا کر ملک کے مختلف شہروں میں جس طرح سے ہنگامے شروع ہوئے اور منصوبہ بند طریقے سے بدامنی کی فضا شروع ہوئی، اس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہ ایک …

Read More »

امن و امان کے قیام کیلئے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کے قیام کے لئے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں، جس پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ اور وزیر قانون ملک احمد خان …

Read More »

وزیراعظم اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی بجائے عوام میں نکلیں تو اصل تعریف معلوم ہوگی۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی بجائے عوام کے درمیان جائیں تو لوگ انہیں ان کی اصل تعریف سنائیں گے جس کے وہ حقدار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر …

Read More »

سُپر ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و سپر ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، عائزہ خان کی نئی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو …

Read More »

اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مایا …

Read More »