Tag Archives: ترمیمی بل

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ اس سے قبل صحافی تنظیموں کی …

Read More »

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ …

Read More »

مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔ …

Read More »

ریپ کیسز کے مجرم کو تاحیات جیل میں رہنا چاہیے، سینیٹر محسن عزیز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ریپ کیسز میں سزا بہت کم ہے، سخت سے سخت سزا دینا ہو گی، ریپ کیسز میں مجرم جب تک زندہ ہے اسے جیل میں رہنا چاہیے۔ چیئرمین فیصل سلیم رحمٰن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے …

Read More »

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ایئر …

Read More »

انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے غور کے لیے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا۔ علاوہ ازیں قومی اسمبلی کے …

Read More »

کابینہ اجلاس میں ترمیم کی منظوری کے بعد پی ڈبلیو ڈی فوری غیر فعال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی سے متعلق ترمیمی بل کو منظوری کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے رولز آف آف بزنس 1973ء میں پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق ترمیم کی منظوری دے دی جس …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس کہ صبح ساڑھے 10 بجے منعقد ہوگا، اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کارپوریٹ فارمنگ کے لئے دی جانے والی 48 لاکھ ایکڑ اراضی سے آبی بہاؤ میں تبدیلی بارے تشویش پر مبنی توجہ دلاؤ نوٹس …

Read More »

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 قانون بن گیا، صدر مملکت نے منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ”اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024“ کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ بل قانون بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بل کا مقصد اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے، جس …

Read More »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا کر دیا۔ جس کے بعد الیکشن ایکٹ میں کی گئی نئی ترامیم نافذ العمل ہونے یا نہ ہونے کی بحث ختم ہوگئی۔ خیال رہے کہ سینیٹ سیکرٹریٹ نے نئے قانون کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن …

Read More »