Tag Archives: ترقیاتی اسکیم

مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس، 77 اقدامات، 70 منصوبوں، 7 پروگرامز پر پیشرفت کا جائزہ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ پر 7 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں 77 اقدامات، 70 منصوبوں اور 7 پروگرامز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی کہ پی ڈی ڈبلیو …

Read More »