Tag Archives: تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے اپنے ایک اور رہنما کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں جس کی وجہ سے مختلف رہنما پارٹی سے بغارت کررہے اور مختلف رہنماوں کی پارٹی رکنیت ختم کردی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی قیادت پر بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق سیکریٹری اطلاعات احمد …

Read More »

آصف زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو نامعقول حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل اور نامعقول حکومت قرار دے دیا۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پہلے دن چلے جانا چاہیے تھا،میں تو کب سے کہہ رہاہوں …

Read More »

تاریخ نے پروف کر دیا یہ لوگ حکومت نہیں کر سکتے، یہ نامعقول ہیں، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل اور نامعقول حکومت قرار دے دیا۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پہلے دن چلے جانا چاہیے تھا،میں تو کب سے کہہ رہاہوں …

Read More »

حکومتی وزیر کی قومی اسمبلی میں تقریر پر صرف ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون‘‘ ہی کہیں گے، مولانا اسعد

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا اسعد نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وزراء اور وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مولانا اسعد کا کہنا تھا کہ حکومتی وزیر کی قومی …

Read More »

پی ٹی آئی کا اصل چہرہ ساری قوم نے دیکھ لیا ، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز  ی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  ہے کہ  پی ٹی آئی کا اصلا چہرا ساری قوم نے دیکھ لیا،  ان کا کہنا ہے کہ رنگے ہاتھ پکڑے …

Read More »

سی ای سی اجلاس کا مقصد حکومت کو نکالنے کی حکمت عملی بنانا ہے، چوہدری منظور

چوہدری منظور

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ حکومت کو نکالنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے آج پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا …

Read More »

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ لوگوں کی فہرست بہت لمبی ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ لوگوں کی فہرست بہت لمبی اور طویل ہے جس میں تحریک انصاف کے اراکین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی …

Read More »

منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر میں خنجر گھوپنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر میں خنجر گھوپنے کے مترادف ہے جس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ باضمیر …

Read More »

ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے  ایاز صاق کے بیان پر حکومتی وزرا کے بیانات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا۔ عابد …

Read More »

حکومتی وزرا بھی نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا خود نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ قوم اس وقت 350 ارب …

Read More »