Tag Archives: تحریک انصاف

قومی خزانہ قومی امانت ہے کسی کے ‏باپ کا پیسہ نہیں کہ حساب اور احتساب نہ ہو۔ نیربخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیربخاری کا کہنا ہے کہ قومی خزانہ قومی امانت ہے کسی کے ‏باپ کا پیسہ نہیں کہ حساب اور احتساب نہ ہو۔ عمران خان نے کتنے قومی تحفے بیچے ہیں ایک ایک پائی کا حساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نیر بخاری نے ایک …

Read More »

تحریک انصاف سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو آئین اور قانون کے مطابق حکومت سے ہٹایا گیا ہے اور اب تحریک انصاف سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

تحریک انصاف اور پرویز الٰہی کا گٹھ جوڑ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز  نے  تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جو تماشہ قومی اسمبلی میں رچایا گیا وہی پنجاب میں کیا گیا، اگر ملک میں ایسی کیفیت جاری رہی تو معیشت بیٹھ جائے …

Read More »

میں امریکی سفیر سے عمران خان کے ہمراہ ان کے گھر ملاتھا، کیا وہ بھی غداری تھی؟ علیم خان

علیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ  بناتے ہوئے ان سے مخطاب ہو کر کہا کہ  کہتے ہیں میں امریکی سفیر سے ملتا ہوں، میں امریکی سفیر کو آپ کے ساتھ آپ کے گھر میں …

Read More »

اپوزیشن جو کررہی تھی درست کررہی تھی، تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، عامر لیاقت

عامر لیاقت حسین

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیر اعظم عمران خان نے جو کچھ کیا ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن جو کچھ کر رہی تھی درست کر رہی تھی۔ تفصیلات …

Read More »

عامر لیاقت نے عمران خان کو منحرف وزیراعظم قرار دے دیا

عامر لیاقت حسین

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما اور اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے عمران خان کو منحرف وزیراعظم جبکہ ان کے ارد گرد موجود افراد کو رنڈی کے بچے قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی نے سماجی رابطے کی …

Read More »

عمران خان نے جو راستہ چنا اس کی حقیقت لوگوں کے سامنے آگئی ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے باغی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو غلط راستہ چنا تھا اب اس کی حقیقت لوگوں کے سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عوام کا ساڑھے تین سالوں میں ہونے والے استحصال کا حساب لینے کا وقت آگیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوام کا جو استحصال کیا گیا اس کا حساب لینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

ہم ظالموں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

پاراچنار (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ہم ظالموں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پاراچنار میں  پریس کانفرنس  کرتےہوئے کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »