کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نیازی کی پاکستان تحریک انصاف نہیں اسرائیلی تحریک انصاف ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں ہونی چاہیے، پاکستان جیسے …
Read More »مریم نواز فضائی آلودگی کیساتھ سیاسی آلودگی کا بھی علاج کر رہی۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز فضائی آلودگی کے ساتھ سیاسی آلودگی کا بھی علاج کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کے بغض میں آپ …
Read More »امریکی اراکین کانگریس کے عمران خان کی رہائی کیلئے لکھے گئے خط کا ڈراپ سین
اسلام آباد (پاک صحافت) امریکی اراکین کانگریس کے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلئے لکھے گئے خط کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے تحریک انصاف یہ اعلانات کر رہی تھی کہ امریکہ میں 60 کانگریس اراکین نے عمران خان کے حق میں اپنی حکومت کو …
Read More »تحریک انتشار کے کارکنان نے قیدی وینز پر حملہ کیا۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انتشار کے کارکنان نے قیدی وینز پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ردعمل مضحکہ خیز اور فلم کی سٹوری لگتی ہے، پی ٹی آئی ترجمان کو …
Read More »آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کیلئے ہوئی۔ طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کیلئے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تنقید برائے تنقید کررہی ہے، تحریک انصاف سے کسی مثبت بات کی …
Read More »تحریک انصاف کے تمام رکن اسمبلی کمپرومائز ہیں۔ حنیف عباسی
اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام رکن اسمبلی کمپرومائز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حینف عباسی نے کہا ہے کہ یہ ہر الزام ویگو ڈالے پر لگا دیتے ہیں، یہ الف لیلی کی …
Read More »پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف انتشار کا شکارہے، …
Read More »چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دورباہ شروع ہوگیا، قبل ازیں اجلاس ساڑھے 8 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم …
Read More »تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے۔ فیصل واوڈا
اسلام آباد (پاک صحافت) سیاسی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے جسٹس منصور علی شاہ آئینی بینچ کا حصہ نہیں بنیں گے، پی ٹی آئی کا موقف تھا سنیئر ترین …
Read More »حکومت نے ججز کی تعنیاتی کے لیے پورا میکنزم بنایا۔ بیرسٹر عقیل
اسلام آباد (پاک صحافت) بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مرضی کے ججز نہیں لگا رہی، ججز کی تعنیاتی کے لیے پورا میکنزم بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ججز فیصلے آئین و قانون کے مطابق …
Read More »
paksahafat پاک صحافت