Tag Archives: تاریخی کامیابی

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کردی گئی۔ پیپلز پارٹی کی رکن سحر کامران نے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی۔ سحر کامران کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو اولمپکس میں …

Read More »