Tag Archives: بے وقوف

چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق اضاخیل پارک نوشہرہ میں پارٹی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا …

Read More »

عمران خان کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے ملک کو سفارتی محاذ پر نقصان ہوا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کوئٹہ (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو سفارتی محاذ پر شدید نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی غلط پالیسیوں …

Read More »

عمران نیازی نابالغ سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ نااہل نالائق اور بے وقوف بھی ہے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا  اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نابالغ ہونے کے ساتھ ساتھ نااہل نالائق اور بے وقوف بھی ہے۔  اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست …

Read More »

عوامی حقوق کے استحصال کا راستہ روکنے کا لائحہ عمل صرف ن لیگ کے پاس ہے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ عوامی حقوق اور طاقت کے استحصال کا راستہ روکنے کا فارمولہ اور لائحہ عمل صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کرکے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

فیصل آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے یہ ثابت کردیا کہ اب سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کرکے لوگوں کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے …

Read More »