Tag Archives: بیورو کریٹس

تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت توانائی نے ایمرجینسی پلان پر کام کرنےکا فیصلہ کرلیا۔تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیورو کریٹس،ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی فری بجلی بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے، اگلے مرحلے میں مفت …

Read More »