Tag Archives: بیلٹ پیپر

انتخابی نتیجے کا ثبوت فارم 45 نہیں، ووٹ ہوتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انتخابی نتیجے کا بنیادی ثبوت فارم 45 نہیں بلکہ ڈالے گئے ووٹ ہوتے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 پر انتخابی دھاندلی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی …

Read More »

جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح کی جے آئی …

Read More »

عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 859 حلقوں کیلئے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی گئی۔ تین سرکاری اداروں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی سخت سکیورٹی میں …

Read More »

عام انتخابات 2024ء کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024ء کیلئے ملک کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلٹ پیپرز کی طباعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے بریفنگ میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل ہوگئی، سیکیورٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ دے دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی درخواست پر انتخابی نشانات تبدیل کیے جانے کی صورت میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کا کہنا ہے کہ انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد مختلف فورمز سے انتخابی نشان تبدیل …

Read More »

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں کسی الیکشن میں کوئی سپورٹ نہیں ملی۔ پی پی پی نے جب …

Read More »

اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

لندن  (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، پولنگ کے 8 گھنٹے میں احتجاج ہونے کی وجہ سے الیکشن کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا …

Read More »

منافقت کو سائیڈ پر رکھ کر شہر کی بہتری کے لیے کام کریں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ منافقت کو سائیڈ پر رکھ کر شہر کی بہتری کے لیے کام کریں، ہمارے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بڑی محنت کی اور 75 پارکوں کا افتتاح کیا لیکن …

Read More »

الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، اس میں کوئی دو رائے نہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہمیں میدان میں مقابلہ کر کے جیتنے کی عادت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے ابتدائی اخراجات کا تخمینہ تیار کرلیا ہے جس کے مطابق آئندہ عام انتخابات پر 47 ارب 41 کروڑ روپے سے …

Read More »