Tag Archives: بھارتی فوج

اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے، وزیراعظم شہباز شریف

مظفر آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے، معاشی چیلنجز کم ہورہے ہیں، معیشت میں بہتری آرہی ہے، ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں اضافہ اور قرضہ کم ہو رہا ہے۔ آزاد کشمیر میں تقریب …

Read More »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کیخلاف کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

یوم سیاہ مقبوضہ کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف اپنی فوجیں کشمیر میں اتار کر غیر …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یومِ استحصال پر کشمیریوں کی بہادری کو سلام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستانی قوم اور حکومتِ پاکستان کو یومِ استحصال کے تاریک دن کی یاد دلاتا ہے۔ یوم استحصال کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت …

Read More »

عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

کشمیر میں بھی بھارت اسرائیلی طرز کے مظالم کر رہا ہے۔ مشعال ملک

مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں بھی بھارت اسرائیلی طرز کے مظالم کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا بھارتی مظالم پر خاموش ہے مگر کشمیر کے لوگ کب تک پر امن …

Read More »

میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا

میجر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) سنہ 1971 کی جنگ میں بھارتی فوج کے دانت کھٹے کرنے والے میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید میجر محمد اکرم مشرقی پاکستان میں ہلی کے مقام پر بھارتی فوج کیساتھ برسرپیکار تھے، 1971ء …

Read More »

بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب، بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے واقعے کے بعد دفترخارجہ نے پاکستان میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی افواج کی فائرنگ سے کوٹلی ضلع کے اولی گاؤں کے 60 سالہ …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی

لائن آف کنٹرول

راولپنڈی (پاک صحافت) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ بھارتی فوج نے آج 11 بج کر 55 منٹ پر ایل او سی کے ستوال سیکٹر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ تٖفصیلات …

Read More »

پاکستان کے اندر دہشتگردی کو بھڑکانے میں بھارت ملوث ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی کو بھڑکانے میں بھارت کا ملوث ہونا وسیع پیمانے پر ثابت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »