Tag Archives: بچیاں

غربت کی وجہ سے بچیوں کی جلد شادی کی جاتی ہے، شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے بھی والدین بچیوں کی جلد شادی کر دیتے ہیں۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ دادو میں 45 بچیوں کی کم عمری میں شادی کی خبر کا وزیرِ اعلیٰ …

Read More »