(پاک صحافت) بنوں میں چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارجیوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی تھی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارجی …
Read More »صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں فوج کیخلاف نعرے لگائے گئے۔ گورنر پختونخوا
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں پولیس اور فوج کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات بگڑ رہے ہیں، …
Read More »امیر مقام کا وزیرِاعظم سے بنوں واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
(پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے کہوں گا کہ بنوں واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنائی جائے۔ امیر مقام نے پریس کانفرنس کے دوران کے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کہتے …
Read More »کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی۔ میاں افتخار حسین
پشاور (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے …
Read More »کے پی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ بنوں واقعے کی انکوائری کرے۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ بنوں واقعے کی انکوائری کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بنوں میں حالات نارمل کی طرف لوٹ رہے ہیں، کشیدگی نہیں دیکھی گئی، کچھ …
Read More »بنوں میں امن مارچ میں اچانک فائرنگ سے متعدد افراد جاں بحق و زخمی
بنوں (پاک صحافت) ضلع بنوں میں امن مارچ کے دوران اچانک فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی جس سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں میں پریڈی گیٹ چوک پر امن جرگہ منعقد ہوا اور امن جلسے میں علمائے کرام، تاجربرادری، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی …
Read More »بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) بنوں کینٹ حملے پر پاکستان نے افغانستان سے سخت احتجاج کرتے ہوئے حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ افغانستان میں مقیم حافظ گل بہادر گروپ نے کیا تھا۔ حافظ گل …
Read More »بنوں کینٹ حملے میں شہید جوان آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
راولپنڈی (پاک صحافت) بنوں کینٹ حملے میں شہید فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی 2024 کو بنوں کنٹونمنٹ پر دہشت گردوں کے خود کش حملے کے نتیجے …
Read More »افغان گروپ کا بنوں چھاؤنی پر حملہ، 8 جوان شہید، 10 دہشت گرد جہنم واصل
(پاک صحافت) بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے گروپ نے بنوں چھاؤنی …
Read More »بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام
(پاک صحافت) دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صبح 4 بج کر 40 منٹ پر دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکا کیا۔ …
Read More »