اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی بچت کیلئے ہم نے کابینہ اجلاس میں فیصلہ …
Read More »کفایت شعاری پالیسی، مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسٹورنٹ، ہوٹل اور …
Read More »سیلاب کیوجہ سے معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال
لاہور (پاک صحافت) حالیہ بدترین سیلاب کی وجہ سے کئی ہفتوں معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں کو کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خیبر میل اور رحمان بابا ایکسپریس …
Read More »پاک فوج کیخلاف سازش پر اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی اور سازش میں مسلسل ملوث ہونے پر وزارت داخلہ کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کا این او سی …
Read More »سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری
کراچی (پاک صحافت) توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز، شاپنگ مال رات 9 …
Read More »موجودہ اتحادی حکومت صحت کارڈ کو بند نہیں کررہی۔ وفاقی وزیر صحت
اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت صحت کارڈ کو بند نہیں کر رہی ہے، صحت کارڈ کو بند کرنے کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »کوئٹہ ایئرپورٹ کو ڈیڑھ سال تک مکمل بند کرنے کا اعلان
کوئٹہ (پاک صحافت) سول ایوی ایشن کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو ڈیڑھ سال تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ اس دوران رن وے کی توسیع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے رن …
Read More »پنجاب میں ہفتے کے تین دن اسکولز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں سموگ کی تشویشناک صورت حال کے باعث نجی و سرکاری اسکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 …
Read More »پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے پر کل سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرکے ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے …
Read More »جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل، اسلام آباد کے داخلی راستے بند
اسلام آباد (پاک صحافت) کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے وفاقی حکومت نے جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل کرنے کے ساتھ اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک …
Read More »