Tag Archives: بمباری

غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی …

Read More »

پشاور میں جے یو آئی (ف) کا فلسطین کے حق میں مظاہرہ

جے یو آئی ف

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں جے یو آئی (ف) کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں مظاہرہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل مخالف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں فلسطین کے مظلوم عوام اور اسرائیل …

Read More »

پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مری (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین پر صیہونی قوتیں حملے کررہی ہیں، بچوں …

Read More »

غزہ جنگ کے اخراجات، صہیونیوں کو درپیش چیلنج

جنگ کے اخراجات

پاک صحافت صیہونی جنگی مشین کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری نے اس حکومت کے حکام کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے اور تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ جلد ہی ان کے لیے ایک چیلنج بن جائے گا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ …

Read More »

دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کی …

Read More »

1.02 سیکنڈ میں پیرامِنکس کیوب حل کرنے والے پہلے ایشیائی ریکارڈ ہولڈر نے اپنا ایوارڈ غزہ کے بچوں کو عطیہ کیا

پیرامکس

پاک صحافت نئی ممبئی سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ عماد سہیل اجانی 1.02 سیکنڈ میں پیرامِنکس کیوب حل کرنے والے پہلے ایشیائی ریکارڈ ہولڈر بن گئے ہیں۔ اس کا مقصد 0.75 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ توڑنا ہے۔ 11 سالہ عماد سہیل اجانی کو پیرامِنکس کیوب حل کرنے اور یہ …

Read More »

اسرائیلی ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی انسانیت کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی انسانیت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ق چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قبلۂ اوّل کی آزادی کے لیے عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، فلسطین …

Read More »

پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پاکستان کے لیے باعث تشویش ہے، غزہ میں 6 ہزار …

Read More »

اسرائیل کا وجود دنیا کیلئے سیکیورٹی رسک ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا وجود دنیا کیلئے سیکیورٹی رسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو فلسطین کے سفارتخانے پہنچے، جہاں انہوں نے سفارت کار احمد جواد امین ربیع سے ملاقات کی، غزہ کی صورت حال پر شدید …

Read More »

جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو گا ہم چُپ نہیں بیٹھینگے، اشنا شاہ

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو گا ہم چُپ نہیں بیٹھیں گے، ہم یہود دشمن نہیں بلکہ ہم فلسطینیوں کی نسل کُشی اور ان کی آواز کو دبانے کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  حال …

Read More »