Tag Archives: بمباری

اقوام متحدہ: غزہ کی پٹی سے ملبہ ہٹانے میں ممکنہ طور پر 14 سال لگیں گے

غزہ

پاک صحافت اقوام متحدہ نے صیہونی فوج کے زبردست حملوں اور بمباری کے بعد غزہ کی پٹی میں ہونے والی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے سے ملبہ ہٹانے کے عمل میں ممکنہ طور پر 14 سال لگیں گے۔ روس کے الیوم نیٹ ورک کے …

Read More »

صیہونیوں کا بیت حنون میں خواتین اور بچوں پر وحشیانہ تشدد

فلسطینی خواتین

(پاک صحافت) صہیونی فوجیوں نے پناہ گزینوں کی بستی پر وحشیانہ حملہ کرکے خواتین کو ان کے حجاب اتارنے پر مجبور کیا، ان کی عصمت دری کی اور ان پر تشدد کیا اور بچوں پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت حنون میں …

Read More »

فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ فریقین تحمل سے کام لیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور …

Read More »

صیہونی ایئرلائنز کی سرگرمیوں کی بحالی شروع مگر رامون اب بھی بند ہے!

اسرائیلی ایئرپورٹ

(پاک صحافت) عبرانی ذرائع نے ایک ہوائی اڈے کے علاوہ سات گھنٹے کی معطلی کے بعد صہیونی ایئر لائنز کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی ایئر لائنز نے سات گھنٹے کی ہنگامی معطلی کے …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ

پاک صحافت صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے 154ویں روز بھی غزہ بالخصوص رفح اور خان یونس پر حملے جاری رکھے۔ اطلاعات کے مطابق رفح پر …

Read More »

رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے

آبادی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے رہائشی علاقے پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں نے ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی میں دیرالبلاح کے رہائشی علاقے پر بمباری کی۔ اس بمباری میں چھ فلسطینی شہید جبکہ …

Read More »

غزہ کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

امدادی سامان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی جارحیت میں پسے نہتے فلسطینیوں کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلیے امدادی سامان بذریعہ کارگو بحری جہاز روانہ کیا گیا ہے، امدادی سامان سید پورٹ مصر پہنچنے کے …

Read More »

عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

فیصل آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب …

Read More »

پاکستان کی غیور عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

فیصل آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی غیور عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خواتین کے فلسطین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے معصوم …

Read More »

اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف وائٹ کوٹ مارچ، ڈاکٹروں کی بڑی تعداد میں شرکت

وائٹ کورٹ مارچ

کراچی (پاک صحافت) غزہ پر اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سامنا کرنے والے فلسطینی عوام اور ڈاکٹروں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں وائٹ کوٹ مارچ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹیڈیم روڈ پر وائٹ کوٹ مارچ کیا گیا۔ نگران وزیر صحت سندھ سعد …

Read More »