Tag Archives: بلیو اکانومی

حکومت کا ’بلیو اکانومی‘ کے ذریعے معیشت بہتر بنانے پر غور

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ’بلیو اکانومی‘ کے ذریعے معیشت بہتر بنانے پر غور کرنا شروع کر دیا۔ ’بلیو اکانومی‘ کے ذریعے معاشی ترقی کے لیے کراچی میں کولمب کانفرنس آن لاجسٹکس 2024ء کا انعقاد کیا جائے گا۔ ’بلیو اکانومی‘ اقتصادی ترقی، …

Read More »