Tag Archives: بلوچ یکجہتی

گوادر: ضلعی انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں ضلعی انتظامیہ اوربلوچ یکجہتی کمیٹی کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ صوبائی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق آج سےصوبے بھر کی تمام قومی شاہراہیں کھول دی جائیں گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موبائل نیٹ ورک بحال اور تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹاکر راستے کھولےجائیں …

Read More »