کراچی (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں سے انہیں بلاول ہاؤس پہنچایا گیا۔ واضح رہے کہ آصف زرداری دبئی میں اپنی بیٹی بختاور بھٹو اور نواسوں سے ملنے گئے …
Read More »بلاول ہاؤس میں اجلاس، ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں شرکت کرے گا
کراچی (پاک صحافت) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں (متحدہ قومی موومینٹ) ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج شام بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے ولے اجلاس میں شرکت کرے گا۔ خیال رہے کہ دوسری جانب ن لیگ بھی اہم رہنما اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے …
Read More »بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کے رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کے متعدد رہنماؤں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے کہا کہ بلوچستان کے لیے پہلے بھی بہت کیا لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی …
Read More »ایک کمرے میں بیٹھ کر اپنی مرضی کا سروے جاری کرنا دیہاڑی لگانے کے مترادف ہے، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عوامی سروے کو مسترد کرتے ہوئے سوال کیا کہ کس کی خواہش اور فنڈنگ پر جعلی سروے کیا گیا؟ پی پی ترجمان کاکہنا ہے کہ جعلی سروے عوام میں مقبولیت کا پیمانہ نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے …
Read More »بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے بیان می ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »فضل الرحمان کی بلاول سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرمشاورت
کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی جس میں پی پی پی کے جمیل …
Read More »