اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ قاضی کا کہنا ہے کہ پہلے ہر روز 75 ہزار پاسپورٹس بننے آتے تھے جب کہ صلاحیت 22 ہزار کی تھی مگر اب ہمارے پاس 25 پرنٹرز آنے سے صلاحیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ …
Read More »پاکستان نے برکس کی رکنیت کیلئے درخواست دی ہے، ترجمان دفترِ خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے برکس کی رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو برکس اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا، پاکستان برکس کا رکن …
Read More »آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ، مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ
(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے آرمی چیف کا آپریشنل ایئر بیس پہنچنے پر استقبال کیا، …
Read More »اہم شاہراہیں کھول دی گئیں صورتحال معمول پر ہے؛ محسن نقوی کی وزیراعظم کو بریفنگ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں وزیراعظم کو اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اہم شاہراہیں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی …
Read More »مریم نواز نے پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے آٹزم سکول کے ماڈل کا معائنہ کیا، وزیراعلی کو پہلے آٹزم سکول پر بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلا آٹزم …
Read More »آرمی چیف کا دورہ وانا، انسداد دہشتگردی کی جاری کارروائیوں پر بریفنگ
راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشتگردی کی جاری کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وانا میں کور کمانڈر پشاور نے آرمی …
Read More »پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں الیکٹرانک آلات کے ذریعے اسرائیلی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مہم جوئی علاقائی امن کے لیے خطرہ …
Read More »کور کمانڈر کانفرنس میں سخت سائبر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے قومی سائبر اسپیس کے تحفظ پر زور
راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں شرکا نے کہا کہ فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد ادارے کے استحکام کے لئے لازم ہے۔ تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں شرکا نے شہدا کے …
Read More »غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی اقدامات کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان نے واضح کردیا کہ غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی اقدامات کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ کیا۔ وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی موجود تھے۔ وزیراعلی کو صوبے میں امن و امان …
Read More »وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ منکی پاکس کے حوالے سے ہفتہ وار بریفنگ لیا کروں گا، منکی پاکس کی جانچ کے حوالے سے تمام …
Read More »