Tag Archives: اے این پی

پی ٹی آئی کے منتخب ارکان عوام سے دور بھاگتے ہیں، ایمل ولی

چارسدہ (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب ارکان عوام سے دور بھاگتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی سربراہ  ایمل …

Read More »

آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے …

Read More »

اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور گردوں کے مرض میں …

Read More »

سینیٹر زاہد خان نے اے این پی چھوڑ دی، ن لیگ میں شمولیت متوقع

پشاور (پاک صحافت) اے این پی کے سابق سینیٹر زاہد خان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے دیرینہ رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، سابق سینیٹر زاہد خان کل ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

کراچی (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چاہے وہ امریکی کانگریس ہو یا اسرائیلی اخبارات تمام چیزیں سامنے آرہی …

Read More »

ایمل ولی کی وزیرِ داخلہ کو دہشتگردی کیخلاف حمایت کی یقین دہائی

(پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو دہشت گردی کے خلاف حمایت کی یقین دہائی کرا دی۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی۔ میاں افتخار حسین

میاں افتخار حسین

پشاور (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے …

Read More »

پی ٹی آئی کو وہ ریلیف دیا گیا جو اس نے مانگا ہی نہیں تھا، ترجمان اے این پی

(پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان احسان اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے ساتھ وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں تھا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مرکزی ترجمان اے این پی احسان اللّٰہ نے سپریم کورٹ کے …

Read More »

ایمل ولی اے این پی کے مرکزی صدر منتخب

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔ اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس باچا خان مرکز میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین نے کی۔ سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر اے …

Read More »

خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت دلا کر مسلط کیا گیا، ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ایمل ولی خان نے عام انتخابات 2024ء میں خیبر پختونخوا میں بدترین دھاندلی کا الزام لگادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت …

Read More »