اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے کیلئے ٹرمپ کا انتخاب نومبر 11, 2024 بین الاقوامی 0 (پاک صحافت) باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلیس اسٹیفنک کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی این این کے ساتھ بات چیت میں، دو باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے … Read More »