Tag Archives: ایف آئی اے

کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی حکومتی ٹیم آج مراکش روانہ ہوگی

یونان کشتی

اسلام آباد (پاک صحافت) کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی حکومتی ٹیم آج مراکش روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی ٹیم تین سے چار روز مراکش میں قیام کرے گی، بحر اوقیانوس میں مراکش اور موریطانیہ کے درمیان تارکین وطن کی کشتیوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے …

Read More »

وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے تمام …

Read More »

ایف آئی اے کے 18 اہلکاروں کے انسانی اسمگلروں سے رابطوں کا انکشاف

ایف آئی اے

اسلا م آباد (پاک صحافت) یونان کشتی کے متاثرہ نوجوانوں کے فیصل آباد ایئرپورٹ سے جانے کے معاملے میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے 18 اہلکاروں کے خلاف انکوائری میں انسانی اسمگلروں سے رابطے سامنے آئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے انسانی اسمگلروں …

Read More »

محسن نقوی کا دورہ پاسپورٹ آفس، ایجنٹ مافیا کا صفایا کرادیا، عوام کا خراج تحسین

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس سے ایجنٹ مافیا کا مکمل صفایا کرادیا جس پر سائلین نے محسن نقوی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا اچانک دورہ کیا اور پاسپورٹ بنوانے …

Read More »

وزیراعظم نے انسانی اسمگلروں کے سہولت کار ایف آئی اے اہلکاروں کی نشاندہی کی ہدایت کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو انسانی اسمگلروں کے سہولت کار فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اہلکاروں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا کہ 2023 کے کشتی حادثے …

Read More »

یونان کشتی حادثہ؛ جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی

یونان کشتی

اسلام آباد (پاک صحافت) یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونان میں 3 مختلف کشتی حادثوں میں مزید 35 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یونانی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کا ریسکیو آپریشن …

Read More »

طلباء نے ایم ڈی کیٹ کا لیک پرچہ بیچنے والوں کے فون نمبرز بتا دیے، ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر لیک ہونے کی تفتیش جاری ہے۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 150 طلبہ اور طالبات کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے، جبکہ …

Read More »

تعلیمی اداروں بارے پراپیگنڈا کا معاملہ، تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی 3 کمیٹیاں تشکیل

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے تعلیمی اداروں بارے پراپیگنڈا کے معاملے کی تحقیقات کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، نجی کالج کیمپس میں مبینہ بداخلاقی اور پنجاب یونیورسٹی کے واقعات کی تشہیر کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی …

Read More »

جرائم کیخلاف ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جرائم کی سرکوبی کے لیے ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر متحرک بنانا چاہتے ہیں۔ امریکا کے بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ افیئرز کے وفد نے محسن نقوی سے ملاقات کی۔ …

Read More »

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو، ڈی جی ایف آئی اے کو بتا دیں عدالت سے کھیلنا آسان نہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سماعت کی۔ عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو عظمیٰ بخاری کے کیس کے مکمل ریکارڈ سمیت بلا لیا۔ چیف جسٹس …

Read More »