موسی خیل (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایس پی موسی خیل ایوب اچکزئی کے مطابق مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر …
Read More »غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف پشاور پولیس بھی متحرک
پشاور (پاک صحافت) غیرقانونی افغان مہاجرین کے خلاف پشاور پولیس بھی متحرک ہوگئی، افغان مہاجرین کی لسٹوں کی تیاری جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے ساتھ ساتھ پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل مہاجرین کے خلاف بھی گھیرا تنگ کردیا ہے۔ پاکستانی شناختی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن
لاہور (پاک صحافت) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالانوں میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات سے متعلق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ عمران خان …
Read More »کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار
کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی نے بتایا کہ 29 مارچ کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار …
Read More »وزیراعلی سندھ کی اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تمام ہاٹ اسپاٹ، پیک آورز اور حساس مقامات پر پولیس تعینات کی جائے۔ شہر میں پیٹرولنگ …
Read More »