Tag Archives: اہل خانہ

فردوس جمال نے اہلِ خانہ کو چھوڑنے کی وجہ بتا دی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال نے اہلِ خانہ کو چھوڑ کر تنہا زندگی گزارنے کی وجہ بتا دی۔ سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی طلاق سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ اب میں …

Read More »

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

(پاک صحافت) پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق 70 سالہ الطاف حسین کافی عرصے سے علیل تھے۔ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے 80 سے زائد فلمیں بنائیں، انہیں شہرت فلم ’صاحب جی ‘ سے ملی۔ واضح رہے …

Read More »

وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ بھائی ہربیار ڈومکی کا کہنا ہے کہ سرفراز چاکر ڈومکی کی …

Read More »

جونی لیور کس سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف کامیڈین جونی لیور نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ پاکستان کس سے ملنے آنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی مرحوم کامیڈین عمر شریف کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتا ہوں۔ حال ہی میں جونی …

Read More »

بلاول بھٹو کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت، شہدا کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے اور شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں …

Read More »

ایک سروے کے نتائج کے مطابق: زیادہ تر صہیونیوں نے جنگ میں نیتن یاہو کی کارکردگی کو ناکام قرار دیا

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم کے سروے کے نتائج کے مطابق اس سروے میں شریک صہیونیوں میں سے 58 فیصد نے کہا کہ غزہ کے خلاف جنگ کے انتظام میں بنیامین نیتن یاہو کی کارکردگی ناکام رہی اور 32 فیصد نے اسے اچھا سمجھا۔ فلسطین کی سما …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) 77 یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی …

Read More »

نوشہرہ میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ (پاک صحافت) نوشہرہ میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا۔ نوشہرہ میں کھیتوں سے پشتو ڈراموں کی فنکارہ خوشبو کی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ فنکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں دو ملزمان کے خلاف قتل …

Read More »

نیتن یاہو اب بھی جنگ بندی مذاکرات کی ناکامی کی تلاش میں ہیں۔ اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ

نیتن یاہو

(پاک صحافت) غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے تشویش کا اظہار کیا کہ نیتن یاہو ایک بار پھر جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے مجوزہ نئے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قیدیوں کے خاندانوں نے ایک بیان میں اس …

Read More »

نیتن یاہو کی کابینہ نے یرغمالیوں کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ

اسرائیلی قیدی

(پاک صحافت) صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ نے دانستہ طور پر یرغمالیوں کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ نے یرغمالیوں …

Read More »