Tag Archives: اکنامک ایجنڈا

’میڈ اِن پاکستان‘ ایجنڈا عوام کیلئے خوشخبریاں لائے گا، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہوم گرون اکنامک ایجنڈا ’میڈ اِن پاکستان‘معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے۔ عطاء تارڑ نے اڑان پاکستان ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان 29-2024ء کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف آج ہوم گرون …

Read More »