Tag Archives: آپریشن عزم استحکام

افغانستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کریں گے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے شواہد موجود ہیں۔ ہم اپنے عوام …

Read More »

ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ بلوچستان

میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ ہے، مسلح جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ …

Read More »

ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں کو جواب دینا ضروری ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی کو بلیک میلنگ کے ذریعے سے روکا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا ہے کہ آپریشن …

Read More »

پیپلزپارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا

شہباز شریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلان کیے گئے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں ہوا، جس میں آپریشن عزم استحکام کے …

Read More »

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کر دی۔ وفاقی کابینہ نے ایپکس کمیٹی کی جانب سے اعلان …

Read More »

دہشت گردی کا ناسور سر اٹھا رہا ہے، آپریشن ناگزیر ہوگیا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور سر اٹھا رہا ہے، آپریشن ناگزیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں ملک میں عدم استحکام رہے، یہ وہی ہیں جو طالبان کے دفتر …

Read More »

آپریشن عزمِ استحکام کا دائرہ پورا پاکستان ہوگا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام کا دائرہ صرف ایک صوبہ نہیں بلکہ پورا پاکستان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں، ریاستی تنصیبات، عبادت گاہوں اور …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قرار داد متن کے مطابق ایوان وزیراعظم کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کی منظوری کو خوش آئند قرار دیتا ہے، یہ ایوان …

Read More »

ایپکس کمیٹی اجلاس: وزیراعظم نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

ایپکس کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن عزم استحکام کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر ہوئے مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اہم وزراء، تمام صوبوں اور گلگت بلتستان …

Read More »