کوئٹہ (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں صدر آصف زرداری نے وزیراعلی آفس میں اجلاس کی صدارت کی، جس میں …
Read More »صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ
کوئٹہ (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری بلوچستان کے سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلی سرفراز بگٹی، صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی نے صدر کا استقبال کیا۔ صدر مملکت منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کے پہلے تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ …
Read More »فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا
پشاور (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے عہدے کے لیے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوی، جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے حلف …
Read More »صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان …
Read More »چاند پر پاکستانی مشن بھیجنے پر صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے چاند پر پہلا پاکستانی خلائی مشن بھیجنے پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسپارکو اور چین کی قومی اسپیس انتظامیہ کو بھی مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان …
Read More »صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ صدر آصف زرداری نے ترمیمی بل کی …
Read More »آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دیے جانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ صدر مملکت کی …
Read More »کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں اگر اسٹریٹ …
Read More »پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت
اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان بالا میں آصف زرداری کے مشترکہ اجلاس کے خطاب پر بحث کا آغاز ہوا تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ نقل سینیٹ میں پیش …
Read More »صدر مملکت کا دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے غیر ملکی ایوی ایشن گروپ کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے دیگر ممالک …
Read More »