لاہور (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت کے ساتھ ہوں لیکن سوشل میڈیا میں گروپنگ نظر آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الحمرا آرٹ کونسل میں صحافی وارث میر کی یاد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت آصف علی زرداری …
Read More »خطے کے امن اور خوشحالی کیلئے نومنتخب ایرانی صدر کیساتھ مل کر کام کریں گے۔ صدر مملکت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ خطے کے امن اور خوشحالی کیلئے نومنتخب ایرانی صدر کیساتھ مل کر کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر …
Read More »سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی صدر مملکت آصف زرداری سے اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں سندھ میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر …
Read More »پیپلزپارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلان کیے گئے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں ہوا، جس میں آپریشن عزم استحکام کے …
Read More »سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، صدر مملکت صدارت کریں گے
کراچی (پاک صحافت) سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل بروز پیر اہم اجلاس سکھر میں طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سکیورٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں کچے میں …
Read More »بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئےاداروں کی استعداد کار بڑھانا ہوگی۔ صدر مملکت
گوادر (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافے کو ضروری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی زیرِ صدارت بلوچستان میں سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق گوادر …
Read More »صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری جمعرات کو گودار جائیں گے اور وہاں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری کی والدین کی قبروں پر حاضری
نواب شاہ (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اپنے آبائی قبرستان بالو جاقبا پہنچے، جہاں انہوں نے والدین کی قبروں پرحاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ پڑھی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے والدہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد حاکم علی زرداری کی قبروں پر فاتحہ خوانی، آصف زرداری نے …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف زرداری سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ …
Read More »صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور شہباز شریف ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں بجٹ 25-2024 میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے …
Read More »