اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حیثیت اب پاکستان کی سیاست میں آوارہ روح کی طرح رہ گئی ہے، ان کی نااہلی اور نالائقی نے انہیں تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے …
Read More »آصف زرداری نے اتحادی حکومت بناکر مفاہمت کی سیاست کا جھنڈا گاڑا ہے۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اتحادی حکومت بنا کر ملک مفاہمت کی سیاست کا جھنڈا گاڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاق میں 8 …
Read More »آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان ملاقات، اہم متفقہ فیصلے
لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان لاہور میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں نے متفقہ طور پر اہم سیاسی فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان لاہور کے بلاول …
Read More »پیغمبراسلام کے شان میں گستاخی سے ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی سے دنیا بھر کے مسلمانوں اور ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری …
Read More »آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا۔ شہبازشریف
اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن لیک ہونے والی آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے، این آر او کسی صورت نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر …
Read More »عمران خان کا آصف زرداری کو مصالحت کروانے کی درخواست، آڈیو لیک
اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان نے آصف زرداری سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مصالحت کروانے کے لئے پیغام بھیج دیا ہے جس کی آڈیو لیک ہوگئی ہے، جبکہ آصف زرداری نے نا میں جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی سابق صدر اور …
Read More »آصف زرداری کی عمران خان کیجانب سے نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جس کے گھر میں ماں، بہن اور بیٹیاں ہوں وہ دوسروں کی خواتین کے متعلق کبھی نازیبا زبان استعمال نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے نازیبا …
Read More »عمرانی حکومت عوام کو ہوشربا مہنگائی اور بیروزگاری میں ڈبونے والی حکومت تھی۔ نیربخاری
اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمرانی حکومت عوام الناس کو ہوشربا مہنگائی اور بے روزگاری کے سونامی میں ڈبونے اور ملک کو بلندترین غیرملکی قرضہ جات میں جکڑنے والی حکومت تھی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نیر بخاری نے کہا ہے …
Read More »عمران خان کیجانب سے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کے پیچھے فارن فنڈنگ کیس کا خوف ہے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے بچنے کے لئے ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، اقتدار چھن جانے کے بعد وہ ذہنی توازن کھوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے …
Read More »ملک کو وہ عزت دلواؤں گا جو اس ملک کی پہچان ہے۔ آصف زرداری
نوابشاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک کو بین الاقوامی سطح پر وہ عزت دلواوں گا جو اس کی پہچان ہے، اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کارکنوں سے …
Read More »