اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری آخری وقت ہار نہیں مانتے اور اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں، اس بار بھی وہ اپنی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے امور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب آخری …
Read More »خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا۔ آصف زرداری
لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھٹو کا ورکر ہوں خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، حمزہ شہباز کو بھرپور سپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے ملاقات …
Read More »پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے
کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا ہے، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس …
Read More »نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی جماعتوں کے سربراہان نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں ضمنی انتخابات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور جمعیت …
Read More »ہم جبر کو صبر سے برداشت کرتے اور اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ جبر کا مقابلہ صبر سے کیا ہے، ہم جبر کو صبر سے برداشت کرتے ہیں مگر اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ایک …
Read More »کاش عمران خان کو صحافیوں کے حقوق کا خیال اپنے دور حکومت میں بھی آجاتا۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کاش عمران خان کو صحافیوں کے حقوق کا خیال اپنے دور حکومت میں بھی آجاتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے …
Read More »پیپلزپارٹی کے منتخب نمائندے عوام کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کریں۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے پیپلزپارٹی کے نمائندے عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کوتاہی نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے …
Read More »عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر گوگی راج قائم کیا تھا۔ شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک میں گوگی راج قائم کیا تھا، جہاں ہر منصوبے کی منظوری اور تعیناتیاں فرح گوگی کرتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …
Read More »آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات
لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کے دوران ملک کی …
Read More »وزیرِاعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آصف علی زرداری نے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی موجودہ مجموعی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر اور سابق صدرِ پاکستان …
Read More »