اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ترکمانستان کو گوادر بندرگاہ سے علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے منگل …
Read More »پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پہلے پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاق
اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف پر پابندی اور مخصوص نشستوں کے معاملے پر ایوان صدر میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں پی ٹی آئی پر …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کیں
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کو سات ممالک کے سفیروں نے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کو زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفرا نے اپنی اسناد پیش کیں۔ سفیروں سے گفتگو میں صدر آصف علی زرداری نے …
Read More »پیپلزپارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر انتقال کرگئے
کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے چیف میڈیاکو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری نے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نذیر ڈھوکی نے بے نظیر بھٹو کی میڈیا ٹیم کے ممبر کی حیثیت سے کام شروع کیا۔ شازیہ مری …
Read More »صدرمملکت کی راولپنڈی میں کیپٹن اسامہ بن ارشد شہید کے اہل خانہ سے ملاقات
راولپنڈی (پاک صحافت) صدرمملکت آصف علی زرداری راولپنڈی میں کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کے گھر پہنچے اور اُن کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کے والد سے ملاقات کی اور اُن کے بیٹے کی شہادت …
Read More »پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم کی دعوت پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے پاکستان کا دورے پر اعلامیہ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق …
Read More »ملک میں لاڈلاازم اور گڈ ٹو سی یو کی سیاست چل رہی ہے۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک میں لاڈلاازم اور گڈ ٹو سی یو کی سیاست چل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک میں گڈ ٹو سی یو اور لاڈلا …
Read More »پیپلزپارٹی پوری طرح ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے۔ قمر زمان کائرہ
اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پوری طرح ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے صدر زرداری بلاول ہاؤس میں کچھ لوگوں سے ملے اور پارٹی امور پر بات چیت کی، صدر زرداری …
Read More »صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلی نے صدر کو عوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر …
Read More »آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کےلئے ان کی رہائش گاہ گلبرگ پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ …
Read More »