اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو فون کرکے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کرکے ان کے علیل والد اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی …
Read More »عمران خان نے ریاست مخالف کام اور غداری کی ہے۔ یوسف رضا گیلانی
ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ریاست مخالف کام اور غداری کی ہے جس پر کارروائی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا …
Read More »آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ضیاءالدین اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔ ذرائع …
Read More »گڑھی خدا بخش سے جمہوریت کا سورج خون کی لالی کیساتھ طلوع ہوتا ہے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ گڑھی خدا بخش سے جمہوریت کا سورج خون کی لالی کے ساتھ طلوع ہوتا ہے، جو اب گنج شہیداں بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے میر مرتضیٰ بھٹو شہید کے یوم شہادت پر اپنے ایک …
Read More »حکومتی اتحاد کا معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اس دوران معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے نواز شریف اور آصف زرداری کو ٹیلیفون …
Read More »پاک فوج کے سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک محب وطن ہے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک محب وطن ہے، پاک فوج کے خلاف سازش کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے آصف …
Read More »عوام سیلاب میں ڈوب رہے اور عمران خان جلسوں میں میوزک پروگرام کررہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عوام سیلاب میں ڈوب رہے ہیں اور عمران خان جلسوں میں میوزک پروگرام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام سیلاب میں ڈوب …
Read More »قوم کو اس مشکل صورتحال سے نکال کر سرخرو ہوں گے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے قوم کو اس مشکل صورت حال سے نکال کر سرخرو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش اور سیلاب کی وجہ سے …
Read More »عمران خان کو اقتدار کا نشہ دن بدن پاگل کررہا ہے۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کو اقتدار کا نشہ اور ہوس دن بدن پاگل کررہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ فتنہ و فساد کرنا چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے صوبائی وزراء سے ملاقات میں کہا …
Read More »عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ رہے ہیں۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دوسروں کو نہ گھبرانے کی تاکید کرنے والے عمران خان اب خود ہی گرفتاری کے ڈر اور خوف سے چھپ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج …
Read More »