کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو کی ملک، عوام اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مادر جمہوریت بیگم نصرت …
Read More »عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔ عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ایک جیالے نے عمران خان کو شکست دی …
Read More »آج محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور ان کے ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کار ساز کے 15 سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری نے کہا ہے کہ جیالوں نے بم دھماکوں …
Read More »ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدواروں علی موسی گیلانی اور …
Read More »اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو …
Read More »سندھ کے پاس پاکستان کے توانائی بحران کا حل موجود ہے۔ وزیراعلی سندھ
تھرپارکر (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے پاس پاکستان کے توانائی بحران کا حل موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تھر انرجی لمیٹڈ بلاک ٹو اور تھر کول مائنز فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
Read More »آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل
کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری آنے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کئی روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ سابق صدر کو …
Read More »آج ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »آصف زرداری قوم کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری قوم اور کارکنان کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق صدر آصف …
Read More »آئندہ چند دنوں میں آصف زرداری ہسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے۔ ڈاکٹر عاصم
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں آصف زرداری ہسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے ان کی خرابی صحت کے حوالے سے چلنے والی …
Read More »