اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیتی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع خوشاب سے سابق ایم پی اے …
Read More »آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی …
Read More »پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے ن لیگ ،پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی بڑی وکٹیں گرا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدانوں نے اسلام آباد میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقاتوں کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولیت کا …
Read More »ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف اور دیگر جماعتوں کے …
Read More »اپنی زندگی میں بلاول کو وزیراعظم بنتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ آصف زرداری
نوابشاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی میں بلاول کو وزیر اعظم بنتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں زرداری برادری کے اکابرین سے ملاقات کے دوران سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتے …
Read More »آصف زرداری کی دنیا بھر کے تمام مسلمان بھائیوں کو عید کی مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے دنیا بھر کے تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے دنیا بھر میں آباد تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے …
Read More »زلمے خلیل زاد پاکستان کو افغانستان سمجھنے کی غلط فہمی کا ہرگز شکار نہ ہو۔ شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان کو افغانستان سمجھنے کی غلط فہمی کا ہرگز شکار نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے زلمے خلیل زاد کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ افغانستان میں …
Read More »سندھ کے عوام ہمارے کام کیوجہ سے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیتے ہیں۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام بھٹو کے نام کی وجہ سے نہیں بلکہ ہمارے کام کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے …
Read More »آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین آصف علی زرداری نے 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم …
Read More »