لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں امداد کے بجائے کاروبار کے مواقع دیکھنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی طور پر اپنی مثال آپ ہے۔ پاکستان ایک …
Read More »موجودہ مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں۔ یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے حالات گھبمیر ہیں، حل صرف ایک ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے جیلیں اور طویل …
Read More »صوبہ سرائیکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کا اکٹھا ہونا بڑی کامیابی ہے۔ یوسف رضا گیلانی
ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ صوبہ سرائیکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کا اکٹھا ہونا بڑی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری نے سرائیکستان کی محرومیوں پر آواز …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی ریڈلائن سے ایئرلائن میں بیٹھنے والوں کی پارٹی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ریڈلائن سے ایئرلائن میں بیٹھنے والوں کی پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تین ایم این …
Read More »پاکستان میں اب بھی معاشی طاقت بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ آصف زرداری
لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب بھی معاشی طاقت بننے کے صلاحیت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام بڑی کاروباری شخصیات …
Read More »ڈی آئی خان سے اہم سیاسی شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان سے دو اہم سیاسی رہنماوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے ہیں، ڈی آئی خان سے حافظ طاہر اور حافظ ہاشم نے بلاول ہاﺅس لاہور میں آصف زرداری سے …
Read More »پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں۔ آصف زرداری
لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے بلاول ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات پر تبادلہ خیال …
Read More »پیپلزپارٹی کا لاہور میں عوامی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے صوبائی دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پیپلزپارٹی لاہور کے صدر اسلم گل شہر …
Read More »آصف زرداری لاہور میں متحرک، اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل
لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کرکے مزید اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے اوکاڑہ سے میاں امیر وٹو نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت …
Read More »فوجی املاک پر حملہ ملک پر حملے کے مترادف ہے۔ یوسف رضا گیلانی
لاہور (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ فوجی املاک پر حملہ ملک پر حملے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے …
Read More »