اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف اور ایاز صادق نے پیپلزپارٹی کے وفد راجا پرویز اشرف، نوید قمر اور خورشید شاہ سے ملاقات کی، جس میں نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے …
Read More »آصف زرداری سے کئی سیاسی رہنماوں کی ملاقاتیں، پیپلزپارٹی میں شمولیت
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زردای سے کئی سیاسی رہنماوں نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب رانا ارتضی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، جبکہ فیصل آباد سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد …
Read More »پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
مظفرآباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری آصف گجر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری نے پی ٹی آئی آزاد جموں کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری آصف گجر کے پارٹی میں شامل ہونے پر …
Read More »سابق صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات
لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر …
Read More »نوازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ
لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون پر آصف زرداری سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بتا دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے دبئی …
Read More »نوازشریف اور آصف زرداری الیکشن کے فوری انعقاد پر متفق
لاہور (پاک صحافت) نوازشریف اور آصف علی زرداری کے ملاقات میں دونوں رہنماوں میں انتخابات کے فوری انعقاد پر اتفاق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ملاقات …
Read More »پی پی رہنما لیاقت شہاب کے انتقال پر آصف زرداری اور بلاول کا اظہار افسوس
کراچی (پاک صحافت) آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں پارٹی رہنما لیاقت شہاب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں آصف علی زرداری نے لیاقت شباب کے انتقال پر ان کے خاندان سے ہمدردی …
Read More »آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات
دبئی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان دبئی میں طویل ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی غیر معمولی ملاقات میں ملک کو درپیش چیلجز اور مجموعی سیاسی صورتحال کا جائز ہ …
Read More »عون چوہدری نوازشریف اور زرداری کیلئے جہانگیر ترین کا اہم پیغام لیکر دبئی روانہ
لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری نوازشریف اور زرداری کیلئے جہانگیر ترین کا اہم پیغام لیکر دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق چیف …
Read More »آصف زرداری، نواز شریف سے ملاقات کیلئے دبئی پہنچ گئے
دبئی (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں۔ …
Read More »