Tag Archives: آصف زرداری

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

چوہدری شجاعت زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں اسکی مثال نہیں ملتی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے عالمی یوم جمہوریت کے موقر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی مستونگ دھماکے کی مذمت

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے جاری کیے گئے بیان میں حافظ حمداللہ سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا …

Read More »

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے قائداعظم کے 75 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان کا فلسفہ جمہوریت اور …

Read More »

آئین کے مطابق 90 دن میں عام انتخابات ہونے چاہئیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں عام انتخابات ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے فیصلوں کے پابند …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا مہم شہید بھٹو کے دور سے چلتی …

Read More »

ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کیلئے پیپلزپارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے، آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ …

Read More »

نوجوان ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوجوان ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے، نوجوان نسل خوشحال، مضبوط اور ترقی …

Read More »

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بھی آئین کی پاسداری ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بھی آئین کی پاسداری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح ؒنے 11 اگست …

Read More »

تاریخ فیصلہ کریگی کہ جمہوریت کی مضبوطی کی کوشش میں کامیاب ہوئے یا نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تاریخ فیصلہ کرے گی کہ جمہوریت کی مضبوطی کی کوشش میں ہم کامیاب ہوئے یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور …

Read More »