Tag Archives: آصف زرداری

9 مئی اور 26 نومبر کو ایک طرف رکھ کر معاملات آگے بڑھنے چاہئیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا معاملہ آگے بڑھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سول نافرمانی غداری کے مرتکب ہونے والی بات ہوتی ہے، تھریٹ کر کے نہ چلیں، دونوں کو کھلے دل کے ساتھ …

Read More »

خان صاحب ضد چھوڑ کر آصف زرداری کے ہاتھ پر سیاسی بیعت کرلیں۔ راجہ پرویز اشرف

پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ خان صاحب ضد چھوڑ کر آصف زرداری کے ہاتھ پر سیاسی بیعت کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے تمام …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، بینکنگ سیکٹر، فوڈ ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک …

Read More »

صدر آصف زرداری کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ورثاء سے اظہار افسوس کیا …

Read More »

صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے انتخابات کو مسترد کردیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت سے ایوان صدر میں پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے وفد نے ملاقات کی۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر …

Read More »

پاکستان میں امت کے درمیان وحدت کی اشد ضرورت ہے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی اور امت کے درمیان وحدت کی اشد ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کی، جس …

Read More »

صدر مملکت نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پر دستخط کردیئے

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پر دستخط کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے دستخط کرنے کے بعد پرامن اجتماع و امن عامہ بل قانون کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ صدر کے دستخط …

Read More »

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 قانون بن گیا، صدر مملکت نے منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ”اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024“ کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ بل قانون بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بل کا مقصد اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے، جس …

Read More »

صدرمملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمئر لیگ کے وفد کی ملاقات

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمئر لیگ (ایس پی ایل) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صدر زرداری نے سندھ کے کرکٹ ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کےلیے سندھ میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے اور تربیتی سہولیات بہتر بنانے کی ضرورت پر زور …

Read More »

عمران خان، جنرل فیض آرمی چیف عاصم منیر کے تقرر کیخلاف یکجا تھے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان، جنرل فیض آرمی چیف عاصم منیر کے تقرر کیخلاف یکجا تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عاصم منیر کا تقرر روکنے کے لیے عمران خان اور سابق آئی ایس …

Read More »