Tag Archives: آئی ایس پی آر

ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

جنرل احمد شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آپریشن عزم استحکام کا اصل مقصد بتا دیا

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈی جی نے آپریشن عزم استحکام کا اصل مقصد بتا دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ماضی کے آپریشنز سے مختلف ہے۔ تاہم مقامی لوگوں کا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد ہلاک، کانسٹیبل شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کُل پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا ضلع مہمند میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا گیا اور فتنۃ الخوارج کے قاری سمیت تین دہشت گردوں کو کامیابی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 جولائی 2024 بروز ہفتہ سکیورٹی فورسز نے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک 2 زخمی

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد علی جان ہلاک ہو گیا، جبکہ 2 ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں کیخلاف اور پی ٹی آئی نے حمایت میں پریس کانفرنس کی۔ امیرمقام

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر انجینئر امیرمقام کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں کیخلاف اور پی ٹی آئی نے حمایت میں پریس کانفرنس کی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کی پریس …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات 3 دہشتگردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی، جس پر سیکورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی …

Read More »

پاک چین افواج دوطرفہ عسکری تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک چین افواج دوطرفہ عسکری تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں، یہ عسکری تعاون دونوں ممالک کے درمیان آہنی بھائی چارے کا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس بپلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) …

Read More »

بنوں کینٹ حملے میں شہید جوان آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

فوجی جوان

راولپنڈی (پاک صحافت) بنوں کینٹ حملے میں شہید فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی 2024 کو بنوں کنٹونمنٹ پر دہشت گردوں کے خود کش حملے کے نتیجے …

Read More »

مافیاز آزاد، اسمگلرز کو سزائیں نہیں ملتیں، اصل کی بجائے جعلی معیشت مضبوط ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

جنرل احمد شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں مافیاز کھل کر کام کررہی ہیں اور اسمگلرز کو سزائیں نہیں مل رہیں، پاکستان کو سافٹ سے ہارڈ اسٹیٹ بنانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے یونیورسٹیز …

Read More »