Tag Archives: اونٹ

گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ، 10 بیل، 100 بکرے خرید لیے

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔ جن میں اونٹ، بیل اور بکرے شامل ہیں۔ اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ ترجمان نے بتایا …

Read More »

گورنر سندھ کا سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے سانگھڑ میں مبینہ با اثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دینا انسانیت نہیں۔ اونٹ کی ٹانگ …

Read More »

عید الاضحی، جموں و کشمیر میں گائے سمیت متعدد جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد

عید الاضحی

سری نگر {پاک صحافت} جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے عید الاضحی کے موقع پر گائے سمیت متعدد جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد کردی ہے۔ اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ جمعرات کو انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکم میں کہا …

Read More »