اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ بے نتیجہ ختم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات میں 4 لاکھ 67 ہزار ماہانہ سے زیادہ کمانے والے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر 45 فیصد انکم ٹیکس …
Read More »اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی فلم کی انکم پر کوئی ٹیکس نہیں، مریم اورنگزیب
(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی اس وقت جو بھی فلم بنائے گا اس کی جو انکم ہوگی اس پر آپکو کوئی ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔
Read More »